Thursday , October 19 2017
Home / ہندوستان / گیس سلنڈر پھٹنے سے 2 کانسٹبل زخمی

گیس سلنڈر پھٹنے سے 2 کانسٹبل زخمی

سرینگر ۔ 26 ۔ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں ایک پولیس اسٹیشن کے قریب واقع فیملی کوارٹر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے دو پولیس ملازمین زخمی ہوگئے ۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ گیس لکیج کی وجہ سے سلنڈر دھماکہ سے پھٹ پڑا جس میں دو پولیس کانسٹبل زخمی ہوگئے ، ان ہیں فی الفور سرکاری ہاسپٹل میں شریک کردیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT