Saturday , June 24 2017
Home / جرائم و حادثات / گیس سیلنڈر پھٹنے سے تین افراد زخمی

گیس سیلنڈر پھٹنے سے تین افراد زخمی

شمس آباد ۔ /11 نومبر (سیاست نیوز) شمس آباد کے موضع پداتیرا میں آج صبح گیس سیلنڈر پھٹنے سے تین افراد زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے بموجب پداتیرا میں اچانک گیس سیلنڈر پھٹنے سے ستیماں ، اس کی بیوی لکشما اور چچا زاد بھائی نرسمہا زخمی ہوگئے جنہیں دواخانہ عثمانیہ منتقل کردیا گیا ۔ کویلی کا مکان ہونے سے چھت پھٹ گیا اور دیواروں کو بھی نقصان پہنچا ہے ۔ شمس آباد پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT