Thursday , August 24 2017
Home / ہندوستان / گیلانی کے فرزند علیل

گیلانی کے فرزند علیل

سری نگر ۔ /30 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) حریت کانفرنس صدرنشین سید علی شاہ گیلانی کے فرزند نعیم گیلانی کی طبیعت خراب ہوگئی اور انہیں سینے میں تکلیف کی شکایت پر آئی سی یو میں شریک کیا گیا ہے ۔ نعیم گیلانی مبینہ طور پر عسکریت پسندی کیلئے فنڈس اکٹھا کرنے کے سلسلے میں کل این آئی اے کے روبرو پیش ہونے والے تھے ۔

TOPPOPULARRECENT