Wednesday , June 28 2017
Home / کھیل کی خبریں / گیل‘مکالم اور پیٹرسن کی افریقہ ٹورنمنٹ میں مانگ

گیل‘مکالم اور پیٹرسن کی افریقہ ٹورنمنٹ میں مانگ

جارج ٹاؤن۔14 اپریل (سیاست ڈاٹ کام ) ویسٹ انڈیز کے اوپنر کرس گیل، سابق کپتان برنڈن مکالم اور انگلش بیٹسمین کیون پیٹرسن کو کرکٹ جنوبی افریقہ نے2017-18  میں مجوزہ نئے  ٹوئنٹی20  ٹورنمنٹ کیلئے بیش قیمت انٹر نیشنل کھلاڑیوں میں شامل کر لیا۔ سی ایس اے کے مطابق ڈوین براوو، لسیتھ مالنگا، اوئن مورگن، کائیرون پولارڈ، جیسن روئے سمیت آٹھ کھلاڑی دو سالہ معاہدہ کرنے پر رضا مند ہوگئے ہیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT