Tuesday , October 24 2017
Home / جرائم و حادثات / گ350 گرام سونے کے ساتھ ایرپورٹ پر مسافر گرفتار

گ350 گرام سونے کے ساتھ ایرپورٹ پر مسافر گرفتار

شمس آباد۔ 20 ڈسمبر (سیاست نیوز) راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ شمس آباد کسٹمس عہدیداروں نے ایک مسافر کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 350 گرام سونا برآمد کرلیا۔ تفصیلات کے بموجب آج صبح دبئی سے ایک فلائیٹ شمس آباد ایرپورٹ پہونچی۔ کسٹمس عہدیداروں کی چیکنگ میں ایک حیدرآبادی شخص کے پاس سے 350 گرام سونا برآمد ہوا، جس پر کسٹمس عہدیداروں نے سونے کو ضبط کیا اور مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کیا۔

TOPPOPULARRECENT