Tuesday , August 22 2017
Home / جرائم و حادثات / گ381 گرام سونے کے ساتھ مسافر گرفتار

گ381 گرام سونے کے ساتھ مسافر گرفتار

شمس آباد ۔ /18 جولائی (سیاست نیوز) راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ شمس آباد کسٹمس عہدیداروں نے ایک مسافر کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 381 گرام سونے کو ضبط کیا ۔ تفصیلات کے بموجب جدہ سے شمس آباد ایرپورٹ آنے والی ایرانڈیا فلائیٹ نمبر AI 760 نے ایک مسافر کو روک کر اس کی تلاش لینے پر اس کے ہینڈ بیاگ سے دو سونے کے کڑے برآمد ہوئے جس کا وزن 381 گرام جو (24 کیرٹ) جس کی مالیت 11,01,090 روپئے بتائی گئی ۔ سونے کو ضبط کرتے ہوئے مسافر کو گرفتار کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ۔

 

TOPPOPULARRECENT