Friday , August 18 2017
Home / جرائم و حادثات / گ625 گرام سونے کے ساتھ ایک جوڑا گرفتار

گ625 گرام سونے کے ساتھ ایک جوڑا گرفتار

شمس آباد 21 اگست (سیاست نیوز) راجیو گاندھی انٹر نیشنل ایر پورٹ شمس آباد کسٹمس عہدیداروں نے ایک جوڑْ کو گرفتار کیا اور ان کے قبضہ سے 625 گرام سونا برامد کرلیا ۔ تفصیلات کے بموجب شمس آباد ایر پورٹ پر سنگا پور سے ایک فلائیٹ پہنچی ۔ کسٹمس عہدیداروں کی چیکنگ میں ایک جوڑے کے لگیج میں 625 گرام سونے کے بسکٹس برآمد ہوئے جس پر انہیں حراست میں لیتے ہوئے سونے کو ضبط کرلیا گیا اور ان سے مزید پوچھ تاچھ کی جارہی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT