Wednesday , October 18 2017
Home / شہر کی خبریں / ہائر ایجوکیشن کونسل کی تقسیم تلنگانہ کی درخواست نظرثانی مسترد

ہائر ایجوکیشن کونسل کی تقسیم تلنگانہ کی درخواست نظرثانی مسترد

حیدرآباد۔ 11 اگست (این ایس ایس) سپریم کورٹ نے ہائر ایجوکیشن کونسل کی جائیدادوں اور بینک اکاؤنٹس کی 58 اور 42 فیصد تناسب سے حصہ داری کے سلسلے میں ہائیکورٹ کے فیصلہ کے خلاف حکومت تلنگانہ کی دائر کردہ درخواست پر نظرثانی سے انکار کیا ہے۔ عدالت نے ہائیکورٹ کی ہدایت اور دسویں شیڈول کے مطابق ان اداروں کی تقسیم کا حکم دیا۔

TOPPOPULARRECENT