Tuesday , October 24 2017
Home / شہر کی خبریں / ہائیکورٹ اور متعلقہ اداروں کو آج عام تعطیل

ہائیکورٹ اور متعلقہ اداروں کو آج عام تعطیل

حیدرآباد۔/23مارچ، ( پریس نوٹ ) ریاست تلنگانہ اور آندھرا پردیش کیلئے حیدرآباد میں واقع ہائی کورٹ نے اپنے اعلامیہ میں جزوی ترمیم کی ہے۔ چنانچہ حیدرآباد ہائی کورٹ اے پی جوڈیشیل اکیڈیمی سکندرآباد، اے پی اسٹیٹ لیگل سرویسس اتھاریٹی ، تلنگانہ اسٹیٹ لیگل سرویسس اتھاریٹی اور آفس سکریٹری ہائی کورٹ لیگل سرویسس کمیٹی کو 24 مارچ بروز جمعرات ہولی تہوار کی ’ عام تعطیل ‘ رہے گی اور 17ستمبر 2016ہفتہ کو کام کا دن رہے گا۔

TOPPOPULARRECENT