Friday , September 22 2017
Home / شہر کی خبریں / ہائیکورٹ کو 2 تا 31 مئی تعطیلات

ہائیکورٹ کو 2 تا 31 مئی تعطیلات

حیدرآباد 29 اپریل ( این ایس ایس ) حیدرآباد ہائیکورٹ کو 2 تا 31 مئی گرمائی تعطیلات رہیں گی ۔ عدالت میں تعطیلات کے دوران ہنگامی نوعیت کے مقدمات کی سماعت کیلئے انتظامات کئے جا رہے ہیں۔ ڈویژن بنچ اور سنگل بنچ کے کام کاج کے انتظامات کئے جا رہے ہیں۔ پہلے مرحلہ میں یہ عدالتیں 3 تا 5 مئی اور دوسرے میں 10 تا 12 مئی اور تیسرے مرحلہ میں 17 تا 26 مئی کام کریں گی ۔

TOPPOPULARRECENT