Saturday , September 23 2017
Home / ہندوستان / ہائی اسکول میں کامیاب ایک لاکھ طالبات کو انعام

ہائی اسکول میں کامیاب ایک لاکھ طالبات کو انعام

لکھنؤ، 6جون (سیاست ڈاٹ کام) اتر پردیش کی حکومت ہائی اسکول میں کامیاب ہونے والی ایک لاکھ طالبات کو یکمشت 10 ہزار روپئے دے گی۔ریاست کے نائب وزیر اعلی ڈاکٹر دنیش شرما نے ثانوی اور اعلی تعلیمی محکمہ کے پریزنٹیشن کے دوران کل دیر شام یہ ہدایات دی۔ نائب وزیر اعلی نے کہا کہ ثانوی تعلیم کے سیکشن میں سب سے زیادہ مقدمے ہائی کورٹ میں برسوں سے زیرالتوا ہیں اور محکمہ کو مقدموں کی پیروی پر لاکھوں روپے خرچ کرنے پڑ رہے ہیں۔انہوں نے ایڈیشنل چیف سکریٹری کو اس کے لئے بجٹ میں ضروری انتظامات کرنے کی ہدایت دی۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT