Sunday , August 20 2017
Home / شہر کی خبریں / ہائی انرجی میٹریل کانفرنس ڈاکٹر کے سیوان کا بیان

ہائی انرجی میٹریل کانفرنس ڈاکٹر کے سیوان کا بیان

حیدرآباد /11 فروری ( سیاست نیوز ) ڈاکٹر کے سیوان ڈائرکٹر وکرم سارا بھائی اسپیس سنٹر اسرو نے آج کہا کہ سیٹلائیٹس کیلئے  الیکٹرک پراپیلنگ سسٹم کے ضمن میں کوششیں کی جارہی ہیں ۔ 10 ویں انٹرنیشنل ہائی انرجی میٹریل کانفرنس اینڈ ایگزیبیٹس ( ایچ ای ایم سی ای 2016) کے بعد ڈاکٹر سیوان نے کہا کہ اس سے آربٹ میں سیٹلائیٹ کے منورنگ کیلئے مطلوب ایندھن میں کمی لانے میں مدد ملے گی اور مزید پے لوڈ لیا جاسکے گا ۔ قبل ازیں کے پی ایس مورتی ڈائرکٹر ایچ ای ایم آر ایل نے ہائی ایکسپلوزیو ڈیٹکٹیو ٹیکنالوجی کے فروغ کے تعلق سے بتایاکہ کانفرنس کے دوران ڈاکٹر ستیش کمار ڈائرکٹر جنرل ( میزائل اینڈ اسٹریٹجک سسٹمس ڈی آر ڈی او ) نے کہا ہائی انرجی میٹریل ٹکنالوجی اعلی ترین گارڈیڈ ٹکنالوجی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT