Friday , September 22 2017
Home / تجارت / ہائی لائف لکثرری ڈیزائنر ایگزیبیشن کا افتتاح

ہائی لائف لکثرری ڈیزائنر ایگزیبیشن کا افتتاح

حیدرآباد ۔ 9 ۔ ستمبر : ( پریس نوٹ ) : ہائی لائف نہایت سلیبریٹیڈ ایگزیبیشن ہے ، جس کو اس لیے پسند کیا جاتا ہے کہ اس کے پلیٹ فارم سے فلم اور فیشن سے متعلق شخصیات ملک بھر سے جدید رجحانات کے تحت فیشن کی تربیت عمل میں لاتے ہیں ۔ ہائی لائف لکثرری ڈیزائنر ایگزیبیشن ’ فیشن نیٹ ورکنگ ‘ ایونٹ اس قسم کا پہلا موقع ہے جس میں ہائی ٹی گیٹ ٹوگیدر پر ڈیزائنر کلکشن کی شو کیسنگ ماڈلس کے ذریعہ ہوگی ۔ کئی ایک پیج 3 اور مشہور شخصیات ایوینٹ کوڈیزائنرس کے ساتھ مسرت بخشیں گے ۔ چینائی تا احمد آباد ، بنگلور تا کوچین ، پونے تا سری لنکا ، جئے پور اور ممبئی سے ٹرینڈسیٹرس حیدرآباد میں شریک ہوں گے ۔ 10 ، 11 اور 12 ستمبر کو نووٹیل ( ایچ آئی سی سی ) ہوٹل میں ہائی لائف ایگزیبیشن کم سیل رہے گا ۔ ڈیزائنر پارچہ جات ، جیویلری سے لے کر فیشن کی اشیاء ، گھریلو ساز و سامان کے علاوہ فرنشنگ کانسپٹس ، اسٹیشنری وغیرہ کی شو کیسنگ اور فروخت ہوگی ۔۔

TOPPOPULARRECENT