Tuesday , October 24 2017
Home / ہندوستان / ہاتھی سے ٹکرانے کے بعد ٹرین کا انجن پٹریوں سے اُتر گیا

ہاتھی سے ٹکرانے کے بعد ٹرین کا انجن پٹریوں سے اُتر گیا

سلیگوان۔/15ڈسمبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) سلیگوان جانے والی ایک لوکل ٹرین ہاتھی سے ٹکرانے کے بعد پٹریوں سے اُتر گئی ۔ یہ واقعہ کل شام گلمااور سیوکے اسٹیشنس کے درمیان پیش آیا۔ دارجلنگ ڈیویژنل آفیسر باصاب راج نے یہ تصدیق کی۔ ٹرین کی ٹکر سے ایک درمیانی عمر کا ہاتھی برسر موقع ہلاک ہوگیا تاہم اس حادثہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ جبکہ ٹرین کا ایک انجن اور 2کوچس پٹریوں سے اُتر گئے۔

TOPPOPULARRECENT