Wednesday , September 20 2017
Home / دنیا / ہانگ کانگ میں مخالف چین کارکن انتخابی مقابلہ میں

ہانگ کانگ میں مخالف چین کارکن انتخابی مقابلہ میں

ہانگ کانگ۔28فبروری ( سیاست ڈاٹ کام) ہانگ کانگ کا ایک کارکن چین سے آزادی کے لئے مہم چلارہا ہے اور حالیہ پولیس کے ساتھ سڑکوں پر جھڑپوں پر بھی ملوث ہے ۔ ایک اہم ضمنی انتخابات میں امیدوار ہے ۔ 24سالہ ایڈبرٹ لیوند ان قائدین میں سے ایک ہے جو ہانگ کانگ کی خودمختاری کے علمبردار ہیں ۔ وہ نمایاں جمہوریت حامی سیاست میں داخل ہوگئے ہیں ۔ لیوند ایک طالب علم ہیں اور دیگر 6امیدوار نئی مشرقی علاقوں کی نشست کیلئے جو ہانگ کانگ کے شمال میں ہے انتخابی مقابلہ کررہے ہیں ۔ ان میں بیجنگ حامی اور جمہوریت حامی گروپ کے امیدوار شامل ہیں ۔قبل ازیں جاریہ ماہ سڑکوں پر پولیس کے ساتھ احتجاجی جھڑپوں میں 100افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT