Tuesday , August 22 2017
Home / ہندوستان / ہدیٰ ڈائجسٹ کا گولڈن جوبلی شمارہ منظر عام پر

ہدیٰ ڈائجسٹ کا گولڈن جوبلی شمارہ منظر عام پر

نئی دہلی12اپریل (سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان کے کثیرالاشاعت اسلامی ڈائجسٹ”ہدیٰ” کا مئی کا تازہ شمارہ اس رسالے کا گولڈن جوبلی شمارہ ہے ۔مرحوم مولانا عبدالوحید صدیقی اور مرحوم مولانا احمد مصطفی صدیقی راہی نے 1968 میں اس اشاعت کا سلسلہ شروع کیاتھا۔ مرحوم مصطفی راہی 49 برسوں تک اس کے مدیر اعلیٰ رہے ۔گولڈن جوبلی شمارے میں پورے 50 برسوں کا اجمالی احاطہ کیاگیا ہے ۔ ڈائجسٹ کے اہم اداریہ شامل کئے گئے ہیں۔ یہ اطلاع دیتے ہوئے ڈائجسٹ کے موجودہ ایڈیٹر احمد سہیل صدیقی نے بتایا کہ ہدیٰ ڈائجسٹ منفرد جریدہ ہے۔

TOPPOPULARRECENT