Tuesday , September 26 2017
Home / کھیل کی خبریں / ہرمن پریت کور کو ڈی ایس پی کی پیشکش

ہرمن پریت کور کو ڈی ایس پی کی پیشکش

چندی گڑھ۔24 جولائی (سیاست ڈاٹ کام )ہندوستانی ویمنس کرکٹ ٹیم کی جارحانہ کھلاڑی ہر من پریت کور کو پنجاب کے چیف منسٹر کپٹن امریندرسنگھ نے پنجاب پولیس میں ڈی ایس پی کے عہدہ کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ ماضی میں جو غلطی کی گئی تھی اس کو سدھارنا چاہتے ہیں۔پہلے ہی کور کے لئے 5 لاکھ کا اعلان کرنے والے چیف منسٹر نے سابق بادل حکومت جس نے پریت کور کو پنجاب پولیس میں عہدہ نہیں دیا تھا لیکن اب وہ کھلاڑی کو ڈی ایس پی کی پیش کش کرتے ہیں

 

TOPPOPULARRECENT