Friday , August 18 2017
Home / سیاسیات / ہریش راوت کے خلاف کارروائی بی جے پی کا کانگریس سے مطالبہ

ہریش راوت کے خلاف کارروائی بی جے پی کا کانگریس سے مطالبہ

نئی دہلی ۔ /5 مئی (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی نے آج کانگریس سے مطالبہ کیا کہ اتراکھنڈ کے سابق چیف منسٹر ہریش راوت کے خلاف کارروائی کی جائے جنہیں ایک اسٹینگ ویڈیو کے سلسلے میں پوچھ تاچھ کیلئے سی بی آئی نے طلب کیا تھا ۔ یہ ویڈیو مبینہ طور پر باغی پارٹی ارکان اسمبلی کو ترغیبات پیش کرنے سے متعلق ہے ۔ بی جے پی نے کہا کہ کانگریس دوسروں کو اخلاق کا درس دیتی ہے لیکن اس کے پاس کوئی اخلاقی اقدار نہیں ہے ۔ اسے چاہئیے کہ راوت کے خلاف کارروائی کریں۔

TOPPOPULARRECENT