Tuesday , August 22 2017
Home / کھیل کی خبریں / ہر دن ایک نئی شروعات:کوہلی

ہر دن ایک نئی شروعات:کوہلی

نئی دہلی۔ 27مئی (سیاست ڈاٹ کام )اپنی زندگی کے شاندار فام میں موجود ہندوستانی ٹسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان ویراٹ کوہلی نے کہا کہ ہر دن ایک نئی شروعات ہوتی ہے اور میں اپنے کھیل کو بہتر بنانے کے ہر موقع پر نظر رکھتا ہوں۔ویراٹ جو کہ اتورا کو آئی پی ایل 2016 کے فائنل میں بنگلور کی قیادت کریں اور وہ اس مقابلے میں لیگ کے سب سے زیادہ رنزبنانے والے کھلاڑی ہوں گے تاہم انہوں نے کہا ہے کہ ہر دن ایک نئی شروعات ہوتی ہے اور میں اپنے کھیل کو بہتر بنانے کے لئے کوشاں ہوتاہوں اور یہ ہی چیز سخت محنت کے علاوہ میرے کھیل میں نکھار پیدا کرتی ہے۔

TOPPOPULARRECENT