Thursday , August 17 2017
Home / شہر کی خبریں / ہفتہ واری عمرہ تربیتی کلاس

ہفتہ واری عمرہ تربیتی کلاس

حیدرآباد ۔ 19 ۔ دسمبر : ( راست ) : روزنامہ سیاست و لبیک سوسائٹی کے اشتراک و تعاون سے عازمین عمرہ و زائرین مدینہ منورہ کی دینی تربیت و عملی رہنمائی کے لیے 20 دسمبر اتوار کو 11-30 بجے تا ایک بجے دن گولڈن جوبلی ہال احاطہ روزنامہ سیاست عابڈس میں مولانا مفتی سید آصف الدین ندوی قاسمی کی نگرانی میں ہفتہ واری عمرہ تربیتی کلاس کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے ۔ عازمین عمرہ حضرات و خواتین سے بپابندی وقت شرکت و استفادہ کی اپیل ہے ۔ شرکاء اپنے ساتھ قلم اور کاپی ضرور لائیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT