Thursday , August 24 2017
Home / شہر کی خبریں / ہفتہ وار مارکٹوں کے مقامات پر مستقل عوامی ٹائیلٹس کی تعمیر : بلدیہ

ہفتہ وار مارکٹوں کے مقامات پر مستقل عوامی ٹائیلٹس کی تعمیر : بلدیہ

حیدرآباد 15 نومبر ( آئی این این ) کمشنر و اسپیشل آفیسر بلدیہ ڈاکٹر بی جناردھن ریڈی نے بتایا کہ جی ایچ ایم سی کی جانب سے ہفتہ وار مارکٹوں کے مقامات پر مستقل عوامی ٹائیلٹس تعمیر کئے جائیں گے ۔ انہوں نے عہدیداروں کو ہدایت دی کہ وہ ہفتہ وار مارکٹوں کے مقامات کی نشاندہی کریں اور وہاں مستقل عوامی ٹائیلٹس تعمیر کرنے کے اور ان کی دیکھ بھال کے اقدامات کریں۔

TOPPOPULARRECENT