Monday , October 23 2017
Home / Top Stories / ہلاری کلنٹن نے ٹرمپ کو صدارتی امیدوار کے آخری مباحثہ میں کیاشکست فاش

ہلاری کلنٹن نے ٹرمپ کو صدارتی امیدوار کے آخری مباحثہ میں کیاشکست فاش

لاس ویگاس سے ملی اطلاع ااور سی این این/او آر سی پول آف ڈیبیٹ واچر کے مطابق ڈیموکرٹیک امیدوار ہلاری نے چہارشنبہ کی شب ریپبلکن کے اپوزیشن امیدوارڈونالڈ ٹرمپ کو آخری صدارتی بحث میں 39فیصد کے مقابلے 52فیصدسے شکست فاش کردیا

۔اطلاع کے مطابق چار فیصد اوپر نیچے بھی ہوسکتان ہے مگر زیادہ امریکی عوام نے ریپبلکن پارٹی امیدوار سے زیادہ ڈیموکرٹیک امیدوار کو اپنی پسندبتائی ہے۔


پول کے مطابق چھ سے دس لوگوں نے ٹرمپ کے مظاہرے کو پہلے سے زیادہ بہتر بتایا جبکہ 44فیصد نے اپنی رائے میں کلنٹن کی بحث کو اچھا بتایا۔

یونیورسٹی آف نیواڈا میں کریس ویلس کی فاکس نیوز نے یہ مباحثہ منعقد کیاتھا۔

TOPPOPULARRECENT