Wednesday , August 23 2017
Home / دنیا / ہلاری کی مقبولیت میں نمایاں کمی

ہلاری کی مقبولیت میں نمایاں کمی

واشنگٹن ۔ 31 اکتوبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) ہلاری کلنٹن کے خلاف ای میل تحقیقات دوبارہ شروع کرنے ایف بی آئی کے فیصلے کے فوری بعد ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کی ریپبلکن حریف ڈونالڈ ٹرمپ پر سبقت میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے ۔ تازہ اوپنین پول میں بتایا گیا ہے کہ کلنٹن اس وقت صرف تین فیصد ، ایک اور سروے میں ٹرمپ کے مقابلے ایک فیصد آگے ہے ۔ وائیٹ ہاؤز نے ایف بی آئی کے فیصلے پر تبصرے سے گریز کیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT