Thursday , May 25 2017
Home / شہر کی خبریں / ہلکی یا اوسط بارش کا امکان

ہلکی یا اوسط بارش کا امکان

حیدرآباد 7 اپریل ( سیاست نیوز ) تلنگانہ میں کچھ مقامات پر ہلکی سے اوسط بارش یا گرج چمک ہوسکتی ہے ۔ اس کے علاوہ کچھ مقامات پر اعظم ترین درجہ حرارت معمول سے 2 تا 3 ڈگری زیادہ ہوسکتا ہے ۔ حیدرآباد میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا ۔ شام یا رات کے وقت ہلکی بارش ہوسکتی ہے یا تیز ہواؤں کے ساتھ گرج چمک ہوسکتی ہے ۔ اعظم ترین درجہ حرارت 41 ڈگری کے آس پاس ہوسکتا ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT