Wednesday , August 23 2017
Home / جرائم و حادثات / ہمایوں نگر میں انجمن کی دیوار مہندم ،خاتون کی موت

ہمایوں نگر میں انجمن کی دیوار مہندم ،خاتون کی موت

حیدرآباد /18 اپریل ( سیاست نیوز ) ہمایوں نگر کے علاقہ میں دیوار کی زد میں آکر ایک خاتون فوت ہوگئی ۔ یہ واقعہ انجمن کے احاطہ میں پیش آیا جہاں 32 سالہ سکونڈ کماری جو راملو کی بیوی پیشہ سے مزدور تھی ۔ دونوں میاں بیوی انجمن میں مزدوری کا کام کر رہے تھے کہ مشتبہ طور پر اچانک دیوار منہدم ہونے کے سبب یہ خاتون دیوار کی زد میں آکر فوت ہوگئی ۔ پولیس ہمایوں نگر نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT