Friday , August 18 2017
Home / سیاسیات / ہم مذہب کی سیاست نہیںکرتے : ممتا بنرجی

ہم مذہب کی سیاست نہیںکرتے : ممتا بنرجی

گاجول ( مغربی بنگال ) 15 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی پر تنقید کرتے ہوئے چیف منسٹر مغربی بنگال ممتابنرجی نے آج کہا کہ کچھ دوسری جماعتوں کی طرح ترنمول کانگریس مذہب پر مبنی سیاست میں مصروف نہیںہے ۔ ممتابنرجی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ترنمول کانگریس دوسری جماعتوں کی طرح نہیں ہے جو ادنی سیاسی مفادات کیلئے مذہب کا استعمال کرتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ سارے جہاں سے اچھا ہندوستان ہمارا میں یقین رکھتی ہے ۔ بنگال کی سرزمین رابندر ناتھ ٹیگور  ‘ نظرالاسلام ‘ دویجندر لال رائے کی سرزمین ہے ۔ ہم اتحاد میںیقین رکھتے ہیں نفرت میں نہیں۔ ممتابنرجی نے بنگال کے اثاثہ جات میں ??? فیصد تک ترقی ہوئی ہے اور اگر مرکزی حکومت ریاست کے محاصل روک بھی لیتی ہے تو ہم کو ان کے فنڈز کی ضرورت نہیں ہے ۔

TOPPOPULARRECENT