Tuesday , September 26 2017
Home / کھیل کی خبریں / ہندوستانی تیر اندازوں کو گولڈ میڈل

ہندوستانی تیر اندازوں کو گولڈ میڈل

شنگھائی۔ 21 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی مرد تیر اندازوں کی ٹیم نے شنگھائی میں منعقدہ پہلے مرحلے کے فائنل میں کولمبیا کو شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا۔ ابھیشیک ورما، چنا راجو سری کو اور امنجیت سنگھ نے کولمبیائی تیر اندازوں کو 226-221 سے شکست دی۔ کولمبیا کی ٹیم میں کامیلو آندریس کارڈونا، ہوزے کارلوس، اوسپینا اور ڈینیل سونوز شامل تھے۔ ہندوستانیوں نے پہلے سیٹ میں 58-57 کے ساتھ معمولی سبقت حاصل کی اور بعد کے تین مرحلوں میں اضافہ کے ساتھ فتح حاصل کی۔

TOPPOPULARRECENT