Thursday , August 17 2017
Home / کھیل کی خبریں / ہندوستانی خواتین فائنل میں داخل

ہندوستانی خواتین فائنل میں داخل

لندن ، 20 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) میتھالی راج کی قیادت میں ہندوستان نے آج آسٹریلیا کو شکست دے کر آئی سی سی ویمنس ورلڈ کپ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی جہاں اُس کا مقابلہ میزبان انگلینڈ سے ہوگا۔ انڈیا نے 42 اوورز میں 281/4 اسکور کئے اور آسٹریلیا کو 245 پر آؤٹ کیا۔

TOPPOPULARRECENT