Monday , August 21 2017
Home / دنیا / ہندوستانی شخص مردہ پایا گیا

ہندوستانی شخص مردہ پایا گیا

لندن ۔ 25 اگست (سیاست ڈاٹ کام) ایک ہندوستانی نژاد شخص جو سالیسیٹر معلوم ہوتا ہے، جنوب مشرقی لندن میں ہوٹل کے روم میں مردہ پایا گیا۔ وہ 19 اگست کو جنوبی لندن میں اپنے مکان سے لاپتہ ہوگیا تھا۔ بظاہر 67 سالہ شخص کی باقاعدہ شناخت کا عمل ابھی باقی ہے۔

TOPPOPULARRECENT