Monday , August 21 2017
Home / کھیل کی خبریں / ہندوستانی لفٹرس نے ٹیم ٹرافیز جیت لی

ہندوستانی لفٹرس نے ٹیم ٹرافیز جیت لی

پونے ۔ 16 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) یہاں ختم ہوئے 2015ء کامن ویلتھ یوتھ چمپیئن شپ میں ہندوستان کے جونیر اور سینئر ویٹ لفٹنگ میں قومی ایتھلیٹس نے 6 میں سے 5 فتوحات حاصل کرتے ہوئے فاتح ٹرافیز حاصل کرلئے ہیں۔ تفصیلات کے بموجب ہندوستان نے سینئرمین، سینئر وومن، جونیر مین، جونیر وومن اور یوتھ گرلز کے زمروں میں پہلا مقام حاصل کیا ہے۔ ان فتوحات کی وجہ سے ہندوستان کو سینئر اور جونیر زمرہ میں مجموعی طور پر ٹیمس کی ٹرافیز بھی حاصل ہوگئی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT