Monday , August 21 2017
Home / ہندوستان / ہندوستانی معیشت کی بہتری کیلئے شرح سود کم

ہندوستانی معیشت کی بہتری کیلئے شرح سود کم

نئی دہلی ۔20مارچ ( سیاست ڈاٹ کام) مرکز نے آج چھوٹی بچتوں پر شرح سود میں کمی کردی ۔ مرکزی وزیر فینانس ارون جیٹلی نے کہا کہ ملک کی موجودہ معاشی صورتحال اس بات کی اجازت نہیں دیتی کہ بینک اپنی شرح سود میں کمی کریں۔

TOPPOPULARRECENT