Wednesday , September 20 2017
Home / Top Stories / ہندوستانی نژاد امریکی انجینئر کیلیفورنیا سٹی کے میئر

ہندوستانی نژاد امریکی انجینئر کیلیفورنیا سٹی کے میئر

واشنگٹن ۔ 23 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں واقع ساؤتھ سان فرانسسکو شہر کیلئے ہندوستانی نژاد امریکی انجینئر کو میئر منتخب کیا گیا ہے۔ آئی آئی ٹی چینائی سے تعلق رکھنے والے پردیپ گپتا نے جاریہ ماہ کے اوائل میں میئر کے عہدہ کا حلف لیا۔ اس طرح مسٹر گپتا کیلیفورنیا سٹی میئر کے عہدہ پر فائز ہونے والے دوسرے ہندوستانی نژاد امریکی شہری بن گئے۔ انہوں نے قبل ازیں ڈپٹی میئر کی حیثیت سے بھی فرائض انجام دیئے۔

TOPPOPULARRECENT