Saturday , September 23 2017
Home / دنیا / ہندوستانی نژاد امریکی خاتون جج کو ایوارڈ

ہندوستانی نژاد امریکی خاتون جج کو ایوارڈ

نیویارک 18 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی نژاد امریکی خاتون جج اوشیر پنڈت دورانت کو شعبہ قانون میں اُن کی غیر معمولی خدمات کے اعتراف کے طور پر امریکہ کے پہلے پبلک سرویس ایوارڈ کا مستحق قرار دیا گیا ہے۔ اُمور امیگریشن کے دفتر کی جانب سے جو کوئنس ڈسٹرکٹ اٹارنی رچرڈ براؤن کے تحت کام کرتا ہے، کوئنس سینئر اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ اٹارنی اور حالیہ منتخبہ سیول کورٹ جج پنڈت دورانت کو ’’ساؤتھ ایشین پبلک سرویس‘‘ ایوارڈ سے نوازا گیا۔

TOPPOPULARRECENT