Monday , October 23 2017
Home / Top Stories / ہندوستانی نژاد امریکی خاتون ڈیموکریٹک پارٹی پیانل کی رکن مقرر

ہندوستانی نژاد امریکی خاتون ڈیموکریٹک پارٹی پیانل کی رکن مقرر

واشنگٹن ۔ 26 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی نژاد امریکی شہری نیراٹنڈن کو ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے ایک ایسے پیانل کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے جو نومبر میں منعقد شدنی صدارتی انتخابات کیلئے پارٹی پالیسی کے ایجنڈہ کا مسودہ تیار کریگا۔ 45 سالہ نیراٹنڈن ڈیموکریٹک امکانی صدارتی امیدوار ہلاری کلنٹن کی قریبی ساتھی ہیں جن کے بارے میں کہا جارہا ہیکہ اگر ہلاری کلنٹن امریکہ کی آئندہ صدر منتخب ہوگئیں تو انہیں کابینی رکن بنایا جاسکتا ہے۔ فی الحال وہ اعلیٰ سطحی امریکی تھنک ٹینک سنٹر فار امریکن پروگریس کی سی ای او ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT