Tuesday , October 24 2017
Home / پاکستان / ہندوستانی ڈپٹی ہائی کمشنرکی طلبی، پاکستان کا احتجاج

ہندوستانی ڈپٹی ہائی کمشنرکی طلبی، پاکستان کا احتجاج

اسلام آباد ۔ 17 ۔ اگست (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان نے آج ہندوستانی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو طلب کرتے ہوئے ہندوستان کی بلا اشتعال جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر احتجاج درج کرایا۔ پاکستان کے دفتر خارجہ نے بتایا کہ 15 اور 16 اگست کو ہندوستانی فوج نے کوٹلی سیکٹر میں لائین آف کنٹرول پر جنگ بندی کی خلاف ورزیاں کیں

Top Stories

TOPPOPULARRECENT