Monday , August 21 2017
Home / دنیا / ہندوستانی کو دھوکہ دہی پر آسٹریلیا میں سزائے قید

ہندوستانی کو دھوکہ دہی پر آسٹریلیا میں سزائے قید

آکلینڈ۔ 15 ستمبر (سید مجیب کی رپورٹ) ایک 33 سالہ ہندوستانی نژاد شخص کو نیوزی لینڈ میں 6 سال کی سزائے قید سنائی گئی کیونکہ اس نے خود اپنی والدہ، کاروبار کے شراکت داروں، دوستوں اور ڈاکٹر کو دھوکہ دیا تھا۔ سنجے کمار جوشی کو آکلینڈ کی ہائیکورٹ میں 27 جرائم جن کا تعلق بددیانتی سے تھا، 6 سال قید کی سزاء سنائی۔ جوشی کے جرائم سے 20 سے زائد افراد متاثر ہوئے تھے۔ 2012ء میں جوشی نے ان تمام افراد کو 477000 امریکی ڈالر کا دھوکہ دیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT