Thursday , October 19 2017
Home / دنیا / ہندوستان امریکہ سے ڈرون طیارے خریدے گا

ہندوستان امریکہ سے ڈرون طیارے خریدے گا

واشنگٹن ۔ 22 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان نے امریکہ سے 100 ڈرون طیاروں کی خریداری کا اشارہ دیا ہے جو مسلح اور نگران کار دونوں ہی موقف کی تکمیل کریں گے جس کیلئے 2 بلین امریکی ڈالرس کے مصارف ہوں گے کیونکہ چینی افواج کی جانب سے دراندازی کے متعدد واقعات سے نمٹنے کیلئے ہندوستان نے بھی نئی تکنیک استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ صنعتی ذرائع نے یہ بات بتائی۔

TOPPOPULARRECENT