Monday , October 23 2017
Home / ہندوستان / ہندوستان اور عمان میں چار اہم دفاعی معاہدے

ہندوستان اور عمان میں چار اہم دفاعی معاہدے

نئی دہلی۔22 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان اور عمان میں آج باہمی تفاعی تعلقات میں مزید گہرائی پیدا کرنے کا عہد کرتے ہوئے اس اہم شعبہ میں چار کلیدی معاہدوں پر دستخط کئے جن میں دفاعی تعاون، انسداد جرائم کیلئے بحریہ کی طاقت کا استعمال، بحریہ کے مسائل اور فضائی تحفظ کی معلومات کا باہم تبادلہ شامل ہیں۔ وزیر دفاع منوہر پرایکر کے دورۂ عمان کے موقع پر ان معاہدوں پر دستخط کئے گئے۔ مشرق وسطی میں ہندوستان عمان کو اپنا قریبی دوست سمجھتا ہے۔

TOPPOPULARRECENT