Wednesday , August 23 2017
Home / دنیا / ہندوستان دنیا کی تیز ترین فروغ پذیر معیشت : امریکہ

ہندوستان دنیا کی تیز ترین فروغ پذیر معیشت : امریکہ

واشنگٹن ۔ 16 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان دنیا کی تیز ترین رفتار سے ترقی کرنے والی معیشت ہے۔ وائیٹ ہاؤز نے کہا کہ تاہم اس ملک کی راہ میں عدم کارکردگی رکاوٹ بن رہی ہے۔ سرکاری شعبہ ناقص ہے اور اب بھی حفظان صحت اور معاشی خدمات میں کئی خرابیاں موجود ہیں۔ اس کے باوجود ہندوستان 2016ء کی تیسری سہ ماہی تک دنیا کی تیز ترین رفتار سے ترقی پذیر معیشت ہے۔ ایک ماہر معاشیات نے امریکی کانگریس کے اجلاس پر ہندوستان کے بارے میں یہ بیان دیا۔ ان کے بیان میں ہندوستان کے چین کو برآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔

TOPPOPULARRECENT