Monday , August 21 2017
Home / ہندوستان / ہندوستان سے دوبئی کیلئے فضائی خدمات بحال

ہندوستان سے دوبئی کیلئے فضائی خدمات بحال

نئی دہلی 6 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان سے دوبئی کے لئے فضائی خدمات توقع ہے کہ کل سے معمول پر آجائیں گی جوکہ چہارشنبہ کے دن دوبئی انٹرنیشنل ایرپورٹ پر ایمریٹس فلائٹ کی کراش لینڈنگ کے بعد منقطع کردی گئی تھی۔ کفایتی ایرلائنز اسپائس جٹ نے بتایا کہ آج سے دوبئی کے لئے اس کی 9 فلائٹس پرواز کررہی ہیں جبکہ ایر انڈیا اور جٹ ایرویز، انڈیا گو نے بتایا کہ کل سے طیاروں کی آمد و رفت حسب معمول بحال ہوجائے گی۔

TOPPOPULARRECENT