Monday , August 21 2017
Home / ہندوستان / ہندوستان میں خواتین پر تشدد، برطانیہ میں اہم موضوع

ہندوستان میں خواتین پر تشدد، برطانیہ میں اہم موضوع

لندن ۔ 21 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) حکومت برطانیہ نے ہندوستان میں خواتین اور لڑکیوں پر تشدد کو اپنی سالانہ حقوق رپورٹ میں جو آج جاری کی گئی، انتہائی اہمیت کی ہے۔ 2015ء کی دفترخارجہ کی سالانہ رپورٹ برائے انسانی حقوق و جمہوریت میں کہا گیا ہیکہ ہندوستان کی جانب سے تشدد کے واقعات کے بارے میں اقدامات کے سلسلہ میں برطانیہ پہلے ہی ربط پیدا کرچکا ہے اور اظہارفکرمندی کرچکا ہے۔ حکومت ہند تیزگام عدالتوں کا قیام اور عوامی تحفظ کے اقدامات پہلے ہی کرچکی ہے۔ تاہم برطانیہ نے خواتین کے خلاف تعصب کا خاتمہ کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT