Thursday , August 17 2017
Home / ہندوستان / ہندوستان میں فی کس آمدنی میں معمولی اضافہ

ہندوستان میں فی کس آمدنی میں معمولی اضافہ

نئی دہلی 8 فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) سال 2015-16 میں ہندوستان میں فی کس آمدنی میں 6.2فیصد اضافہ ہوا ہے اور یہ بڑھ کر ماہانہ 6.452 روپئے 58 پیسے ہوگئی ہے ۔ حکومت کے اعداد و شمار میں یہ بات بتائی گئی ۔ اعداد و شمار کے مطابق سالانہ فی کس آمدنی 72,889سے بڑھ کر 77,431 روپئے ہونے کا امکان ہے ۔ اس کے علاوہ فی کس قومی آمدنی میں بھی سال رواں کے دوران 7.3 فیصد اضافہ کا امکان ہے ۔

TOPPOPULARRECENT