Thursday , September 21 2017
Home / دنیا / ہندوستان پر اقوام متحدہ کی تنقید نظرانداز

ہندوستان پر اقوام متحدہ کی تنقید نظرانداز

جنیوا ۔ /12 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) حکومت ہند نے آج اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کے سربراہ کی روہنگیا مسلمان پناہ گزینوں کے ساتھ ہندوستان کے سلوک پر تنقید کو مسترد کردیا ۔ ہندوستان نے روہنگیا مسلمانوں کو واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT