Tuesday , August 22 2017
Home / Top Stories / ہندوستان پہلے ٹسٹ میں کامیاب

ہندوستان پہلے ٹسٹ میں کامیاب

اینٹگا ۔ /24 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان نے پہلے ٹسٹ میں ویسٹ انڈیز کو ایک اننگ اور 92 رنز سے ہرادیا ۔ اشوین نے اس کامیابی میں اہم رول ادا کرتے ہوئے 7 وکٹس حاصل کئے ۔ ہندوستان کی پہلی اننگز 566کے جواب میں ویسٹ انڈیز نے پہلی اننگ میں 243اور فالو آن کے بعد 231رنز بنائے۔

TOPPOPULARRECENT