Thursday , October 19 2017
Home / ہندوستان / ہندوستان کا فضائیہ ، چین اور پاکستان کا بیک وقت منہ توڑ جواب دینیکے قابل

ہندوستان کا فضائیہ ، چین اور پاکستان کا بیک وقت منہ توڑ جواب دینیکے قابل

نئی دہلی ۔ /5 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی فضائیہ ، چین اور پاکستان بیک وقت منہ توڑ جواب دینے کا اہل ہے اور وہ دو محاذوں پر جنگ کے چیلنج کو بھی قبول کریگا ۔ ایرچیف بی ایس دھنور نے یوم فضائیہ کے موقع پر یہاں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان کی فورس مکمل جنگی محاذ کیلئے تیار ہے بلکہ کسی بھی سرجیکل کارروائی میں ہندوستانی فضائیہ کے شامل ہونے کا فیصلہ حکومت ہی کریگی ۔ ہم کسی بھی چیلنج کیلئے تیار ہیں ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہندوستانی فضائیہ دونوں جنگی محاذوں کے چیلنج کو قبول کرنے تیار ہے ۔ فوجی سربراہ جنرل بپن راوت نے گزشتہ ماہ کہا تھا کہ ہندوستان کو دونوں محاذوں کی جنگ کیلئے تیار رہنا چاہئیے ۔

TOPPOPULARRECENT