Saturday , October 21 2017
Home / کھیل کی خبریں / ہندوستان کا نمبر ون مقام خطرہ میں

ہندوستان کا نمبر ون مقام خطرہ میں

دبئی۔13 اکٹوبر(سیاست ڈاٹ کام) جنوبی افریقہ کے پاس بھی نمبر ون ٹیم بننے کا موقع موجود ہے تاہم اس کیلئے اسے تینوں میچز میں بنگلہ دیشی ٹیم کو شکست دینا ہوگا۔لیکن ہندوستان نیوزی لینڈ کے خلاف 22 اکتوبر کو میچ جیت کر یہ اعزاز واپس اپنے نام کرسکتا ہے۔دریں اثنائونڈے درجہ بندی میں بھی پاکستان کا چھٹا مقام بھی خطرے میں پڑ گیا ہے۔سری لنکا 5 میچز کی سیریز میں پاکستان کو کلین سوئپ کرکے آٹھویں نمبر پر دھکیل سکتا ہے، 3۔2 سے بھی مہمان ٹیم سیریز جیت گئے تو پاکستان کو پھر بنگلہ دیش سے نیچے ساتویں نمبر پر جانا پڑے گا۔

TOPPOPULARRECENT