Tuesday , May 23 2017
Home / ہندوستان / ہندوستان کی معیشت کی شرح ترقی 7.15 فیصد : نرملا سیتارامن

ہندوستان کی معیشت کی شرح ترقی 7.15 فیصد : نرملا سیتارامن

نئی دہلی۔28 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی معیشت کی شرح ترقی جاریہ مالی سال میں پہلی شش ماہی میں عالمی معیشت کی سست رفتار ترقی کے باوجود 7.1 فیصد رہی۔ مرکزی وزیر نرملا سیتارامن نے آج کہا کہ حکومت صنعتی پیداوار اور شرح ترقی میں اضافہ کے لئے اقدامات کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 31 مارچ 2017ء کو جاریہ مالی سال کا اختتام مقرر ہے اور توقع ہے کہ ہندوستان اپنی شرح ترقی برقرار رکھے گا بلکہ اس میں اضافہ کرے گا۔ وہ ایک سوال کا تحریری جواب دے رہی تھیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT