Thursday , September 21 2017
Home / ہندوستان / ہندوستان کے آبی ذخائر میںصرف 59فیصد پانی

ہندوستان کے آبی ذخائر میںصرف 59فیصد پانی

نئی دہلی۔/8ستمبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان کے 91 ریزروائرس میں پانی کا ذخیرہ 92.922 بلین کیوبک میٹرس تک پہنچ گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق 3ستمبر تک قومی ذخائر میں پانی کی گنجائش 50فیصد تک گھٹ گئی ہے۔ سنٹرل واٹر کمیشن کی زیر نگرانی 91 ریزروائرس میں ذخیرہ آب کی گنجائش 157.799 بلین کیوبک میٹر س ہے جوکہ 92.922 پی سی ایم تک گھٹ کر 84فیصد ہوگئی ہے۔ سطح آب میں یہ گراوٹ گزشتہ 10سال میں سب سے کم ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ27اگسٹ تک پانی کا ذخیرہ91.34 بلین کیوبک میٹرس تھا۔

TOPPOPULARRECENT