Sunday , August 20 2017
Home / ہندوستان / ہندو راشٹر بی جے پی کا نہیں آر ایس ایس کا نظریہ

ہندو راشٹر بی جے پی کا نہیں آر ایس ایس کا نظریہ

ممبئی ۔ /29 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی نے آج واضح کردیا کہ آر ایس ایس نے ہندو راشٹر کا نظریہ پیش کیا ہے ۔ برسراقتدار پارٹی ہندو راشٹر کے نظریہ کی تائید نہیں کرتی ۔ بی جے پی کے ترجمان نلین کوہلی نے کہا کہ اندرا گاندھی کے دور حکومت میں ایمرجنسی سے ہم نے فسطائی حکومت کا تجربہ حاصل کیا ہے وہ ٹاٹا لٹریچر لائیو ایونٹ میں آزادی اظہار اور واضح خطرہ کے موضوع پر مباحث میں حصہ لے رہے تھے ۔ کوہلی نے کہا کہ وہ ارون جیٹلی کے تبصرے سے متفق ہیں۔

TOPPOPULARRECENT