Sunday , August 20 2017
Home / کھیل کی خبریں / ہند۔ سری لنکا سیمی فائنل

ہند۔ سری لنکا سیمی فائنل

اس ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں ہندوستان اور سری لنکا منگل کو میرپور کے شیربنگلہ نیشنل اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گے۔ ہندوستان نے اس ٹورنمنٹ میں ابھی تک شاندار کارگزاری پیش کی ہے جیسا کہ انھوں نے آئرلینڈ، نیوزی لینڈ اور نیپال کو شکست دے کر گروپ D جیتا۔ پھر نمیبیا کو ہرا کر آخری چار میں جگہ بنائی۔ سری لنکا نے کوارٹرز میں انگلینڈ کو ہرا یا اور اب وہ فائنلس تک پہنچنا چاہیں گے جس طرح 2000ء میں کیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT